Huzoori Nahin Faqt Hazri Hoti Hai by Shaykh Zulfiqar Ahmad
Sunday, 17 November 2013
ہم نماز پڑھتے ہیں مگر حضوری نہیں ہوتی فقط حاضری ہوتی ہے، تلاوت بھی کر رہے ہوتے ہیں، اونگھ بھی رہے ہوتے ہیں، ایک پارہ تلاوت کرنا ہی مشکل ہو جاتا ہے. جن کو محبت نصیب ہوتی ہے ان کا کیا کہنا! میں نے اپنی زندگی میں ایک ایسے شخص کو دیکھا جس نے تقریباً دو ہزار مرتبہ الله کا قرآن مکمل کیا تھا.
Labels:
Quotes,
Shaykh Zulfiqar Ahmad
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment