فرمایا: ہم الله رب العزت کے حکموں کو ایسے توڑ دیتے ہیں جیسے کوئی فرق ہی نہیں ہوا.
سچی بات ہے ہم سے تو بکری زیادہ اچھی ہے. وو جانور ہے گھاس کھا رہی ہوتی ہے. اس کا مالک ایک آواز دیتا ہے مالک کی آواز سن کر بکری گھاس کھانا چھوڑ دیتی ہے.
ہم الله رب العزت کا حکم سن کر گناہ کرنا نہیں چھوڑتے. الله اکبر کبیرا
ازبیان: الله کی عظمتوں کو پہچانیئے.
حضرت جی مولانا الشیخ ذولفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہم
No comments:
Post a Comment