Search This Blog

Muqaddas Ilmi Rishtah by Shaykh Zulfiqar Ahmad

Saturday 16 November 2013

مقدس علمی رشتہ

ہم رات کے اندھیرے میں نہیں بلکہ دن کی روشنی میں کہتے ہیں کہ ہم ٹپکے کے آم نہیں
،بلکہ ہمارا علمی رشتہ نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچتا ہے۔
علماء دیوبند کو اللہ رب العزت نے جو کمالات عطا کئے الحمدللہ ان علمی کمالات کا رشتہ
نبی علیہ الصلوۃ والسلام تک پہنچتا ہے۔چناچہ علماء دیوبند کے سرخیل امام حضرت مولانا قاسم نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ تھے۔
- حضرت مولانا قاسم نانوتوی نے دین سیکھا حضرت شاہ عبدالغنی سے
- حضرت شاہ عبدالغنی نےدین سیکھا حضرت شاہ اسحاق سے
- حضرت شاہ اسحاق نے دین سیکھا حضرت شاہ عبدالعزیز سے
- حضرت شاہ عبدالعزیز نے دین سیکھا حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی سے
- حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے دین سیکھا حضرت ابو طاہر مدنی سے
- حضرت ابو طاہر مدنی نے دین سیکھا حضرت حسام الدین سے
- حضرت حسام الدین نے دین سیکھا حضرت ربیع بن سعید سے
- حضرت ربیع بن سعید نے دین سیکھا حضرت ابو اسحاق مدنی سے
- حضرت ابو اسحاق مدنی نے دین سیکھا حضرت محمد بن اسماعیل بخاری سے
- حضرت محمد بن اسماعیل بخاری نے دین سیکھا حضرت امام محدث یحییٰ بن معین سے
- حضرت امام محدث یحییٰ بن معین نے دین سیکھا حضرت امام ابو یوسف سے
- حضرت امام ابو یوسف نے دین سیکھا حضرت امام اعظم ابوحنیفہ سے
- حضرت امام اعظم ابوحنیفہ نے دین سیکھا حضرت امام حماد سے
- حضرت امام حماد نے دین سیکھا حضرت عبداللہ بن مسعود سے
- حضرت عبداللہ بن مسعود نے دین سیکھا
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے

از اقتباس: علمائے دیوبند کا تاریخی پس منظر- حضرت مولانا ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہم

No comments:

Post a Comment

 

Most Reading