Search This Blog

Allah Rab ul Izzat ki Rehmat by Shaykh Zulfiqar Ahmad

Sunday, 17 November 2013

فرمایا: اللہ رب العزت کی رحمت بندہ پر جن اعمال کے کرنے کی وجہ سے متوجہ ہوتی ہے
ِ1۔ تلاوت قران پاک
2۔ کثرت استغفار
3۔ درود شریف
4۔ ذکر الٰہی
5۔ اتباع سنت صلی اللہ علیہ وسلم
6۔اہل اللہ کی صحبت
7۔ تقویٰ
8۔ دعا

اقتباس از بیان ”روح کی غذا“ حضرت جی مولانا ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہم عالیہ

No comments:

Post a Comment

 

Most Reading