Search This Blog

Zikr e Ilahi Ki Barkat by Shaykh Zulfiqar Ahmad

Sunday 17 November 2013


Shayateen Ka Maskan by Shaykh Zulfiqar Ahmad

’’جس گھر میں آبادی نہ ہو،وہ شیاطین اور جنات کا مسکن بن جاتا ہے۔اور جس دل کو (اللہ کی یاد سے) آباد نہ کیا جائے تو وہ دل بھی شیاطین کا مسکن بن جاتا ہے۔‘‘

از افادیت: حضرت جی مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم عالیہ


Aiman Par Moot by Shaykh Zulfiqar Ahmad

جو شخص اپنے شیخ کو راضی کرے گا اللہ اس کو ایمان پر موت عطا فرماے گا۔

- حضرت جی پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم عالیہ

Apne Akabir Ke Samne Shadow Plant Ban Kar Rahein by Shaykh Zulfiqar Ahmad

"بندوں کو چاہیئے کہ اپنے اکابر کے سامنے شیڈو پلانٹ بن کر رہیں۔ جو بڑوں کی سرپرستی میں رہتا ہے تو اللہ اس کے عملوں کو الائچی کی طرح خوشبودار بنا دیا کرتا ہے"

از افادیت:حضرت جی پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم عالیہ

Hamare Akabir Aamal Ke Aamal by Shaykh Zulfiqar Ahmad

"ہمارے اکابر اعمال کرتے تھے اور لوگوں سے چھپاتے تھے،ہم لوگ نیک عمل نہیں کرتے صرف ارادے کرتے ہیں‌ اور لوگوں‌کو ارادے بھی بتاتے پھرتے ہیں"


از افادیت:حضرت جی پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم عالیہ

Bawuzu Doodh Pilane Ki Barkat by Shaykh Zulfiqar Ahmad

باوضو بچے کو دودھ پلانے کی برکت

حضرت صاحب فرماتے ہیں کہ میں نے اخبار میں سرگودھا کی ایک عورت کا انٹرویو پڑھا. اس کے دو بیٹے تھے. دونوں اپنے اپنے وقت میں فوج کے جرنیل بنے. ان سے کسی نے انٹرویو لیا کہ تو خوش نصیب ماں ہے کہ جس کے دو بیٹے اور دونوں ایسے شیر بیٹے کہ اپنے وقت میں جرنیل بنے، تیری کون سی خاص بات ہے؟ تو نے ان کی تربیت کیسے کی؟ اس نے کہا تھا کہ میں عام سادہ سی مسلمان عورت ہوں مگر کسی بزرگ سے میں نے سنا تھا کہ جو عورت باوضو اپنے بچے کو دودھ پلائے گی الله بچے کو بخت لگائیں گے. میں نے دونوں بچوں کو الحمدللہ باوضو دودھ پلایا ہے. ہو سکتا ہے کہ الله تعالیٰ نے میرے اس عمل کے صدقے دنیا میں عزت و وقار عطا فرمایا ہو.

از افادات: حضرت جی مولانا شیخ ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم عالیہ

Breastfeeding baby with ablution by Shaykh Zulfiqar Ahmad

Shaykh Zulfiqar Ahmad said I read in the newspaper interviewed a woman of Sargodha. She had two sons, both were army generals. Anyone interviewed, you are lucky mother that you have two sons like tiger and both were army generals. What is your specialty? How do you train them? She said that I am a simple muslim women but I heard from a elderly he said who will fed his milk to baby with ablution (wazu), Allah will put Bakht in baby. I fed them milk with ablution.
Maybe, Allah Almighty accepted my this process.
 

Most Reading